Aaj TV English News - News

مانسہرہ میں خاتون اسسٹنٹ کمشنر حملے میں زخمی، 3 ملزمان گرفتار
مانسہرہ میں خاتون اسسٹنٹ کمشنر ماروی ملک شیر کارسوار ملزمان کے حملے میں زخمی ہوگئیں، پولیس نے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا  جبکہ  واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔

گزشتہ روز اسپیشل پرائس مجسٹریٹ مانسہرہ ماروی ملک  شیر غازی کوٹ مانسہرہ کے مقام پر پرائس چیکنگ کے بعد واپس آرہی تھیں کہ پراڈو گاڑی میں سوار 3افراد نے پیچھا کیا، راستے میں گاڑی آگے پیچھے کرتے اور ویڈیو و تصاویریں بناتے رہے ۔

منع کرنے پر تینوں نوجوانوں نے اے سی ماروی ملک  شیر،ان کے ڈرائیور اور گن مین کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا جبکہ  زخمی خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو ابتدائی طعی امداد کے بعد گھر کو روانہ کردیا گیا ۔