Aaj TV English News - News

یوکرینی جوڑے نے روس کے خلاف جنگ میں شرکت کرنے کیلئے تیاری پکڑ لی
اودیسہ: یوکرین میں ایک جوان جوڑے نے بھی روس کے خلاف جنگ میں شمولیت کرنے کے لیے تیاری پکڑ لی ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق 26 سالہ اولگا موروز پیشہ ورانہ گرافکس ڈیزائنر اور 32 سالہ میکسم سیلس منیجر اپنی عنقریب شادی کی تیاری میں مصروف تھے جو شہر میں واقع ٹریننگ سینٹر میں جنگ کی تربیت لے رہے ہیں۔

یوکرین اور روس کے مابین جنگ کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے نوجوان جوڑے کا کہنا ہے کہ شہری دفاع کا تربیتی کیمپ مستقبل کے جیلنجز سے نمٹنے کے لیے  خود کو ذہنی طور پر تیار کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔