Aaj TV English News - News

پی ٹی آئی کارکنان سندھ ہاؤس کا گیٹ توڑ کر اندر داخل
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) یوتھ ونگ کے کارکنان نے سندھ ہاؤس پر دھاوا کھول کر اندر داخل ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حکمران جماعت کے کارکنان نے سندھ ہاؤس کے دروازے پر لیتیں مار کر دروازہ توڑ دالا اور احاطے میں داخل ہوگئے جبکہ ان کے ہمراہ پی ٹی آئی کے رکنِ قومی اسمبلی عطاللہ نیازی بھی موجود ہیں۔

قبلِ ازیں پی ٹی آئی  کارکن نے سندھ ہاؤس کے اندر احتجاج اور نعرے بازی کی، تعینات پولیس نے کارکنان کو روکنے میں ناکام رہی ہے جبکہ وفاقی پولیس کا سندھ ہاؤس پہنچنا بھی فی الحال موثر ثابت نہیں ہوسکا ہے۔