Aaj TV English News - News

جہانگیر ترین گروپ کا حکومت کے ساتھ کھڑے نہ ہونے کا فیصلہ
اسلام آباد:جہانگیرترین گروپ نے حکومت کے ساتھ کھڑے نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا، جہانگیر ترین نے گورنر سندھ سے فون کال پر بات کرنے سے انکار کردیا۔

ذرائع کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے جہانگیر ترین سے ٹیلی فونک رابطہ  کیا لیکن جہانگیر ترین نےگورنر سندھ سے فون کال آنے کے باوجود بات نہیں کی۔

ذرائع کے مطابق  گورنرسندھ عمران اسماعیل کی جانب سےرابطے کےباوجود ملاقات طے نہ ہوسکی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیرترین گروپ نے حکومت کے ساتھ کھڑے نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ترین گروپ کےایم این ایزبھی اپوزیشن کے ساتھ کھڑے ہوچکے ہیں۔