Aaj TV English News - News

ملک بھر میں ہولی کی رنگا رنگ تقریبات جاری
دنیا بھر کی طرح پاکستانی ہندو برادی کی جانب سے بھی ملک کے مختلف مقامات پر آج ہولی کا تہوار منایا جارہا ہے۔

ہندو برادری کا مذہبی تہوار رنگوں کی بہار ہولی کو  منانے کیلئے  جگ مگاتی روشنیوں میں مذہبی گیتوں پر نوجوان ڈانڈیا رقص کرتے اور ایک دوسرے پر رنگ لگا کر خوشی کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں۔

ہندو برادری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہم اپنا مذہبی تہوار پرُامن طریقے سے مناتے ہیں اور اس میں ہمارے ساتھ دیگر مذاہب کے لوگ بھی شامل ہوتے ہیں۔

اس کے علاوہ سندھ حکومت نے ہولی کے موقع پر ہندو برادری کیلئے 18 اور 19 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔