Aaj TV English News - News

الیکشن کمیشن کو (ن)کی نظر لگ گئی، انہیں صرف پی ٹی آئی نظر آرہی ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے (ن)لیگی رکن اسمبلی جاوید لطیف کی جانب سے ہارس ٹریڈنگ کے اعتراف پر الیکشن کمیشن سے مسلم لیگ (ن)کو نوٹس جاری کرنے کا مطالبہ کرتےہوئے کہا کہ جاوید لطیف کے کھلے اعتراف جرم کے بعد  اصولی طور پر الیکشن کمیشن کو مسلم لیگ سے وضاحت طلب کرنی چاہیئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ‏جاوید لطیف کے اس کھلے اعتراف جرم کے بعد کہ عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کیلئے مسلم لیگ (ن)ہارس ٹریڈنگ کر رہی ہے۔

جاوید لطیف کے اس کھلے اعتراف جرم کے بعد کہ عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کیلئے مسلم لیگ نون ہارس ٹریڈنگ کر رہی ہے اصولی طور پر الیکشن کمیشن کو مسلم لیگ کو نوٹس جاری کرنا چاہئےاور وضاحت طلب کرنی چاہئیے لیکن الیکشن کمیشن کو نون کی نظر لگ گئ ہے اور انھیں صرف تحریک انصاف نظر آرہی ہے pic.twitter.com/Oku52tc8T5
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 16, 2022

فواد چوہدری نے مزید کہا کہ   اصولی طور پر الیکشن کمیشن کو مسلم لیگ کو نوٹس جاری کرنا چاہیئے اوروضاحت طلب کرنی چاہیئے لیکن الیکشن کمیشن کو (ن)کی نظر لگ گئی ہے اور انہیں صرف تحریک انصاف نظر آرہی ہے۔