Aaj TV English News - News

پاک آسٹریلیا وائٹ بال سیریز راولپنڈی سے لاہور منتقل کئے جانے کا امکان
لاہور:اسلام آباد میں سیاسی کشیدگی کے باعث پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز راولپنڈی سے لاہور منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے   سیاسی ماحول کی وجہ سے جڑواں شہروں میں صورت حال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

ذرائع پی سی بی کا کہنا ہےکہ صورت حال واضح ہونےکے بعد بیک اپ پلان پر عمل کیا جائےگا، بیک پلان تیار ہے ، وائٹ بال سیریز لاہور میں کرائی جا سکتی ہے۔

پی سی بی ذرائع کا کہنا ہےکہ ٹیسٹ سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ لاہورمیں شیڈولڈ ہے، وائٹ بال سیریز بھی لاہور میں ممکن ہو سکتی ہے۔

یاد رہےکہ پاکستان اور آسٹریلیا کی وائٹ بال سیریز راولپنڈی میں شیڈولڈ ہے، راولپنڈی اسٹیڈیم میں تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جانا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے 29 مارچ کو شیڈولڈ ہے۔