Aaj TV English News - News

پارلیمنٹ حملہ کیس: صدر مملکت عارف علوی سمیت تمام پی ٹی آئی رہنماء بری
رپورٹ: آصف نوید

اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں صدر مملکت عارف علوی  سمیت تمام پی ٹی آئی رہنماؤں کو بری کردیا۔

اسلام آبادکی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے پارلیمنٹ حملہ کیس کا فیصلہ سنادیا، جس میں عدالت نے صدرعارف علوی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، وزیر دفاع پرویز  خٹک اور   وزیر تعلیم شفقت  محمود کو بری کردیا۔

اس کے علاوہ عدالت نے صوبائی وزیر خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی، اعجاز  چوہدری،  علیم خان  اور جہانگیر ترین کی  بھی مقدمے سے بریت کی درخواستیں منظور کرلیں۔

عدالت میں دورانِ  سماعت پراسیکیوشن نے ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر کوئی مخالفت نہیں کی۔

واضح رہے کہ پارلیمنٹ حملہ کیس کا مقدمہ 30 اگست 2014 کو تھانہ سیکرٹریٹ میں درج کیا گیا تھا اور وزیراعظم عمران خان پہلے ہی مقدمہ سے بری ہوچکے ہیں۔