Aaj TV English News - News

چند دنوں میں عمران خان کو سابق وزیراعظم کہا جائے گا: سعید غنی
کراچی: سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے  کہا ہے کہ چند دنوں میں وزیراعظم عمران خان کو سابق وزیراعظم کہا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے خلاف بین الاقوامی سازش کی ضرورت نہیں کیونکہ وہ نااہل آدمی ہیں۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ پاکستان کے دشمن عمران خان جیسے نااہل حکمرانوں کے شوقین ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر آئین کے مطابق ووٹنگ ہوئی تو حکمران جماعت کو عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جو کہتا تھا کہ اپوزیشن کو رلاؤں گا وہ آج خود رو رہا ہے۔

پی پی رہنما نے کہا کہ غیر ملکی سازش کے افسانے نہیں بکیں گے۔

انہوں نے سوال کیا کہ عالمی برادری کو عثمان بزدار سے کیا خطرہ ہے؟۔