Aaj TV English News - News

ترین گروپ: اکثریتی ارکان نے اپوزیشن اتحاد سے الحاق کا مطالبہ کردیا
لاہور  میں جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ترین گروپ  کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کی زیر صدارت اجلاس میں اکثریتی ارکان نے اپوزیشن اتحاد سے الحاق کا مطالبہ کردیا۔

جبکہ ترین گروپ نے شکوہ کیا کہ  پی ٹی آئی حکومت نے جہانگیر ترین کے ساتھ زیادتی کی۔

گروپ کی اکثریت رائے تھی کہ  گروپ ممبران کے خلاف انتقامی کارروائیاں کی جارہی ہیں، ان حالات میں حکومت کے ساتھ نہیں چلنا چاہیے۔

شاہ محمود قریشی کے روئیے پر گروپ ممبران کا اظہار ناراضگی کیا۔

جہانگیر ترین گروپ کی جانب سے اپوزیشن اتحاد سے الحاق کا اعلان متوقع ہے۔