Aaj TV English News - News

اپوزیشن والے تاش کے پتے ہیں ایک دھکا دیا تو بکھر جائیں گے، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھان متی کا کنبہ حکومت گرانا چاہتا ہے ، پاکستان کا صرف ایک ہی لیڈر ہے عمران خان، اپوزیشن والے سارے تاش کے پتے ہیں ،پھونکوں سے گرجانے والے ایک دھکا دیا تو بکھر جائیں گے۔

وزیراطلاعات فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بھان متی کا کنبہ حکومت گرانا چاہتا ہے لیکن نہ وزیراعظم کے امیدوار کا وجود ہے نہ وزیر اعلیٰ کا،کنبے کا مقصد صرف کیسز سے نجات ہے۔

بھان متی کا کنبہ حکومت گرانا چاھتا ہے لیکن نہ وزیر اعظم کےامیدوار کا وجود ہے نہ وزیر اعلی کا، مقصد صرف کیسز سے نجات ہے پاکستان کا صرف ایک ہی لیڈر ہے عمران خان اپوزیشن والےسارے تاش کے پتے ہیں پھونکوں سے گر جانے والے ایک دھکا دیا تو بکھر جائینگے D چوک کے جلسے کا انتظار کریں
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 13, 2022

فواد چوہدری نے اپنے  ٹویٹ میں مزید کہا کہ پاکستان کا صرف ایک ہی لیڈر ہے عمران خان،اپوزیشن والے سارے تاش کے پتے ہیں پھونکوں سے گرجانے والے ایک دھکا دیا تو بکھر جائیں گے،ڈی چوک کے جلسے کا انتظار کریں۔