Aaj TV English News - News

کرپٹ خاندان عمران خان کو ہٹانے کیلئے خرید و فروخت کررہے ہیں، شہباز گل
اسلام آباد:وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے اپوزیشن پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ کرپٹ خاندان  عمران خان کو ہٹانے کیلئے خرید و فروخت کررہے ہیں۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ایک طرف چند کرپٹ خاندان اور ان کے گماشتے کسی بھی طرح عمران خان کی حکومت ہٹانے کلئےہ خرید فروخت کر رہے ہیں اور دوسری طرف پی ٹی آئی سے وابسطہ ہزاروں سمندر پار پاکستانی عمران خان کا شکریہ ادا کرنے اسلام آباد پہنچے ہیں۔

ایک طرف چند کرپٹ خاندان اور انکے گماشتے کسی بھی طرح عمران خان کی حکومت ہٹانے کے لئے خرید فروخت کر رہے ہیں۔اور دوسری طرف PTi سے وابسطہ ہزاروں سمندر پار پاکستانی، خان کا شکریہ ادا کرنے اسلام آباد پہنچے ہیں۔شکریہ کہ انہیں ووٹ کا حق دیا، آذاد خارجہ پالیسی سے سبز پاسپورٹ کی عزت بڑھائی
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) March 13, 2022

شہباز گل نے مزید کہا کہ شکریہ کہ انہیں ووٹ کا حق دیا اور آزاد خارجہ پالیسی سے سبز پاسپورٹ کی عزت بڑھائی۔