Aaj TV English News - News

ظہیر عباس کی کراچی ٹیسٹ کے حوالے سے اہم پیشگوئی
کراچی :قومی ٹیم کے سابق کپتان اور ایشین  ڈان بریڈ مین ظہیر عباس نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے حوالے سے پیشگوئی کردی۔

ایک بیان میں ظہیر عباس نے کہا کہ آسٹریلیا نے 24 سال بعد اپنی ٹیم پاکستان بھیجی ہے جس پر آسٹریلین کرکٹ بورڈ کے شکر گزار ہیں۔

ظہیرعباس نے کہا کہ پاکستانی عوام آسٹریلین ٹیم کو دیکھ کر خوش ہے، امید ہے ہائی اسٹینڈرڈ میچ ہو گا اور لوگ انجوائےکریں گے۔

سابق کپتان نے مزید کہا کہ ہمارے پاس اچھا موقع ہے کہ آسٹریلیا کو سپورٹ کریں، ہمیں دونوں ٹیموں کو سپورٹ کرنا چاہیے۔

کراچی ٹیسٹ کے حوالے سے ظہیر عباس کا کہنا تھا ٹاس کوئی بھی جیتے کھیل کا تیسرا چوتھا دن اہم ہو گا، اسپننگ وکٹ ہوئی تو اس پر بیٹنگ مشکل ہو گی۔

ظہیر عباس کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہمارے کھلاڑی ایسی وکٹ پر بیٹنگ کرنا جانتے ہیں اس لئے آسٹریلیا کیلئے مشکلات ہو سکتی ہیں۔