Aaj TV English News - News

یوکرین کے ہوائی اڈے پر روس کا میزائل حملہ، میئر بھی اغوا
دارلحکومت کیف کے جنوب میں واقع ہوائی اڈے پر روسی افواج کی جانب سے میزائل داغے گئے ہیں۔

برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق واسلکیف کے میئر کا کہنا ہے کہ اس حملے کے نتیجے میں ہوائی اڈے کا رن وے اور فیول ڈپورٹ تباہ ہوا  ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنوبی یوکرین میں واقع شہر چرنیہیو میں شیلنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ وہاں پانی و بجلی کی فراہمی بھی معطل ہے۔

اس کے علاوہ یوکرین کی پارلیمنٹ کے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مخالفین کے ساتھ تعاون کرنے سے انکار کرنے پر  10 روسی فوجی دستے نے ملیتوپول شہر کے مئیر کو اغوا کرلیا ہے۔

اس ضمن میں یوکرینی صدر ولادمیر زیلنسکی کا کہنا تھا کہ حملہ آور روسی فوجیوں کی جانب سے میئر کو اغوا کرنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔