Aaj TV English News - News

لیونارڈو ڈی کیپریو نے اپنا گھر کس قیمت میں فروخت کیا ہے؟
آسکر ایوارڈ یافتہ معروف ہالی وڈ اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو نے اپنا عالی شان گھر گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکار میگل جونٹل کو ایک ماہ قبل فروخت کیا ہے۔

امریکی جریدے آرکیٹیکچورل ڈائجسٹ کی رپورٹ کے مطابق4600 اسکوائر یارڈ کی زمین پر پانچ بیڈ رومز، سوئمنگ پول،  سات باتھ روم اور  فریسکو ڈائننگ ایریا  پر مشتمل شاندار مینشن کو 1926 میں تعمیر کیا گیا تھا جوکہ ابھی دلکش عیش و آرام مہیا کرتا ہے جس کو امریکی اداکار نے چار سال قبل خریدا تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لیو نارڈو ڈی کیپریو نے اس گھر کو 9. 4 ملین ڈالرز (پاکستانی روپوں میں تقریباً 87 کروڑ سے زائد) کی رقم میں امریکی گلوکار اور ان کی اہلیہ کو فروخت کیا ہے۔