Aaj TV English News - News

برطانوی آئل اینڈ گیس کمپنی "شیل" نے روس سے تیل کی خریداری بند کردی
روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے روس نے امریکا کی جانب سے تیل درآمدات سمیت یورپی ممالک کو گیس کی فراہمی پر پابندی کا کہہ دیا تھا، وہیں برطانوی آئل اینڈ گیس کمپنی شیل نے روس کے تمام پراجیکٹس سے علیحدگی اختیار کرلی۔

روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد امریکا نے مغربی اتحادی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ روس سے تیل کی درآمد روک دیں جس پر روس نے بھی دھمکی دی ہے کہ وہ یورپی ممالک کو گیس کی سپلائی بند کردے گا۔

اسی دوران برطانوی آئل اینڈ گیس کمپنی شیل نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم فوری طور پر اسپاٹ مارکیٹ پر روسی خام تیل خریدنا بند کریں اور ہم مدت کے معاہدوں کی تجدید نہیں کریں گے۔

کمپنی شیل  نے کہا کہ حکومتوں کے ساتھ قریبی مشاورت میں ہیں،  ہم روسی حجم کو ختم کرنے کے لیے اپنے خام تیل کی سپلائی چین کو تبدیل کر رہے ہیں مزید کہا کہ ہم یہ جتنی جلدی ممکن ہو سکے کریں گے۔

برطانوی آئل اینڈ گیس کمپنی  نے کہا کہ ہم روس میں اپنے سروس سٹیشنز، ہوابازی کے ایندھن بند کر دیں گے جبکہ یہ عمل فوری طور پر شروع ہو جائے گا۔

شیل کمپنی نے اپنی ویب پر کہا کہ ہم روسی پیٹرولیم مصنوعات، پائپ لائن گیس اور ایل این جی سے مرحلہ وار انخلا شروع کریں گے تاہم  یہ ایک پیچیدہ چیلنج ہے۔

اسی اثنا میں اگر روسی تیل کی درآمدات کو  روک دی جائے، تو اس کے سبب تیل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔