Aaj TV English News - News

راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف آسٹریلیا 459 رنز بناکر آؤٹ
راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کیخلاف آسٹریلیا پہلی اننگز میں 459رنزبناکر آؤٹ ہوگئی جس کے بعد قومی ٹیم کو آسٹریلیا پر 17 رنز کی برتری حاصل ہے ۔

راولپنڈی میں جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں آسٹریلوی ٹیم پاکستان کی برتری ختم کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 459 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

کھیل کے آخری روز آسٹریلیا نے اپنی اننگز کا آغاز 7 وکٹ کےنقصان پر 449 رنز سے کیا لیکن پاکستانی بولرز نے کھیل کی شروعات  میں  ہی کینگروز کو قابو کرلیا۔

455کے مجموعے پر آسٹریلوی  کپتان پیٹ کمنز نعمان علی کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوکر پویلین لوٹ گئے اور  ان کے بعد 459 کے اسکور پر شاہین آفریدی نے مچل اسٹارک کو ایل بی ڈبلیو کردیا جبکہ 459کے اسکور پر ہی نعمان علی نے نتھن لیون کو 3رنز پر پویلین بھیجا۔

پاکستان کی جانب سے نعمان علی نے سب سے زیادہ 6 وکٹیں لیں جبکہ شاہین آٖفریدی نے 2، نسیم  شاہ اور ساجد خان نے ایک ایک وکٹ لی۔

یاد رہےکہ پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 476 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر دی تھی، پاکستان کی جانب سے اظہر علی نے 185 اور امام الحق نے 157 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھیں۔