Aaj TV English News - News

آسٹریلوی کھلاڑی عثمان خواجہ پاکستانی شائقین سے کیوں ناراض ہوئے؟
راولپنڈی: پاکستانی نژاد آسٹریلوی کھلاڑی عثمان خواجہ پاکستانی شائقین سے ناراض ہو گئے ہیں۔

24سال بعد آسٹریلیا کی ٹیم پاکستان میں موجود ہے، جہاں پاکستانی اور آسٹریلین کھلاڑی ایک ساتھ بہت اچھا وقت گزار رہے ہیں، وہیں آسٹریلوی کھلاڑی عثمان خواجہ پاکستانی شائقین سے ناراض ہو گئے ہیں۔

اس ناراضگی کا اظہار عثمان خواجہ نے ایک ویڈیو میں کیا ہے جسے پی سی بی کی جانب سے ٹوئٹر پر پوسٹ کیا گیا ہے۔

پنڈی اسٹیڈیم سے جاری کی گئی ویڈیو میں عثمان خواجہ نے اردو میں بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اسلام آباد اور پنڈی کا شکریہ، یہاں کھیلنے میں بہت مزا آرہا ہے، شائقین بہت اچھے ہیں، پوری آسٹریلین ٹیم کو یہاں کھیلنا اچھا لگا۔

لیکن عثمان خواجہ نے ایک شکایت بھی کی، ان کا کہنا تھا کہ جب وہ آوٹ ہوئے، تو شائقین نے بہت شور کیا اور وہ خوش ہوئے ، جو مجھے اچھا نہیں لگا، انہوں نے لوگوں سے یہ بھی کہا کہ اگلی بار اتنا خوش نہیں ہونا پلیز۔

ویڈیو میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کو آپس میں وقت گزارتے، مزاق کرتے اور ایک ساتھ پریکٹس کرتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھی ڈیوڈ وارنر کے ساتھ ہنستے مسکراتے نظر آئے، جبکہ شاہین شاہ آفریدی، اظہر علی بھی دیگر ٹیم کے ساتھ گراونڈ میں موجود تھے۔