Aaj TV English News - News

یومِ آزادی کو خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ 14 اگست کو ملک میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کریں گے۔

پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کے لوگو کی تقریبِ رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اسلامی ممالک کے  وزرائے خارجہ23 مارچ کی پریڈ میں شرکت کریں گے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک کی آزادی کا 75واں ہے جس میں ہمارے ملک کے تمام ادارے شاندار تقریبات کا انعقاد کریں گے اور خصوصی تقریبات کے ذریعے ہم اپنی شاندار کہانیوں کو سامنے لئیں گے۔