Aaj TV English News - News

ملک میں سیمنٹ کی کھپت کمی کا شکار
سیمنٹ کی کھپت میں فروری کی مہینے میں 5 فیصد کمی کے ساتھ ہی مالی سال کے 8 مہینوں میں ہونے 6 فیصد کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے مطابق فروری میں سیمنٹ کی مجموعی کھپت 43 لاکھ 60 ہزار میٹرک ٹن تھی، جس میں سے 39 لاکھ 50 ہزار ٹن مقامی سطح پر فروخت ہوئی۔

اس کے علاوہ فروری میں سیمنٹ کی برآمدات 34 فیصد کمی کے بعد 4 لاکھ 5 ہزار ٹن رہی۔

تاہم سیمنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق 8 مہینوں میں سیمنٹ کی برآمدات 31 فیصد کم ہوکر 43 لاکھ میٹرک ٹن رہی۔

اس دوران اے پی سی ایم اے نے بتایا کہ سیمنٹ کی مقامی کھپت 3 کروڑ 14 لاکھ ٹن رہی، جو اعشاریہ 63 فیصد کم ہوئی ہے۔