Aaj TV English News - News

متحدہ عرب امارات میں خواتین سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر سخت سزا ہوگی
متحدہ عرب امارات کے پبلک پراسیکیوشن نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک پوسٹ کے ذریعے سڑک پر الفاظ یا غیر مہذب طریقے سے خاتون سے چھیڑ چھاڑ کرنے کی سزا بیان کردی.

مملکت نے 2021 کے وفاقی  حکم نامے کے قانون نمبر 31 کے آرٹیکل 412 کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کو 1 سال کی مدت کے لیے قید اور 10,000 درہم  جرمانے کی سزا دی جائے گی۔

حکم نامہ میں وضاحت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کوئی بھی مرد سڑک پر یا بار بار آنے والی جگہ پر الفاظ یا عمل سے خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرے گا، وہ گناہ کا مرتکب ہوگا۔

مزید کہا کہ کوئی مرد خواتین کے ملبوسات میں بھیس بدل کر خواتین کے لیے مخصوص جگہ میں داخل ہوتا ہے یا جہاں اس وقت خواتین کے علاوہ کسی اور کے لیے داخلہ ممنوع ہوا، تو یہ ایک سنگین حالات تصور کیا جائے گا۔