Aaj TV English News - News

مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
رپورٹ: سیلم شیخ

لاہور: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے گفتگو کے دوران وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پرمشاورت کی اور نمبر گیم پراظہارِ اطمینان کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیلی فونک رابطے میں قوم کو موجودہ حکومت سے جلد ازجلد نجات دلانے پراتفاق اور وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے پلان کو عملی جامہ پہنانے کے علاوہ ملکی و قومی امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

جبکہ مولانا فضل الرحمان  نے ن لیگ کے قائد کو اپوزیشن کی پیش قدمی سے متعلق بھی آگاہ کیا۔