Aaj TV English News - News

کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ میں 3 افراد جاں بحق
کوئٹہ کے علاقے نواں کلی پشتونستان چوک کے قریب گھر میں فائرنگ سے میاں بیوی اور بیٹی جاں بحق، جبکہ 2 بچے زخمی ہوگئے، حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے.

پولیس کے مطابق جمعہ کی شب نواں کلی پشتونستان چوک کے قریب رہائش پذیر رفیق اپنی اہلیہ، بیٹی اور دو بچوں سمیت  گزشتہ شب گھر میں تھا۔

اسی دوران مسلح افراد نے گھر میں گھس کر ان پر اندھا دھند فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔

تاہم فائرنگ کے نتیجہ میں میاں بیوی اور اٹھارہ سالہ بیٹی جاں بحق، جبکہ 2 بچے شدید زخمی ہوگئے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا ، جس کے بعد ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گھریلو ناچاقی کے باعث پیش آیا، جبکہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔