Aaj TV English News - News

مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے اضافہ
اسلام آباد: ملک میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ادارہ شماریات کی جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے 19 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد  مہنگائی کی مجموعی شرح 15 اعشاریہ 23 فیصد تک جا پہنچی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برائلر مرغی کی فی کلو قیمت 25روپے95پیسے اضافے کے بعد  279 روپے 55 پیسے ہوگئی ہے جبکہ رواں ہفتے ایل پی جی کا گھریلو سیلنڈر 217 روپے 57 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 2306 روپے سے بڑھ کر 2523روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ گھی کے پیکٹ کی قیمت 16 روپے 71 پیسے، گھی کا کاٹن 38روپے 56 پیسے، مسٹرڈ آئل کی فی کلو قیمت میں 12 روپے 33 پیسے اور بچوں کے خشک دودھ میں 5 روپے 69 پیسے اضافے کے ساتھ مہنگی کی گئی اشیا میں گرم مصالحہ، دہی،  چائے کی پتی، مٹن، اور تازہ دودھ بھی شامل ہیں۔

دوسری جانب ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 13 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت 37روپے 28 پیسے، فی درجن انڈے 10 روپے 71 پیسے جبکہ لہسن، پیاز، گڑ اور دالوں کی قیمتوں میں واضح کمی ہوئی ہے۔

مزید براں، چاول، جلانے کی لکڑی اور ماچس سمیت 19 اشیاء کی قیمتیں بھی برقرار رہی ہیں۔