Aaj TV English News - News

ٹریفک کے متعلق اسلام آباد انتظامیہ کا بڑا اقدام
اسلام آباد: ٹریفک کی صورتحال کو موئثر بنانے کیلئے انتظامیہ نے ٹریفک پولیس کو ہدایات جاری کردیں۔

تفصیلات کے مطابق صبح 7 تا رات 10 بجے تک سری نگر ہائی وے اور ایکسپریس ہائی وے پر ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع ہوگا جس میں ٹرک، ڈمپر ،آئل ٹینکر، اور پک اپ ویکل شامل ہیں۔

اس کے علاوہ کنسٹرکشن میٹریل والی گاڑیوں کو مکمل چیک کرنے اور ڈرائیورکے مکمل کوائف حاصل کرنے کے بعد ہی داخلے کی اجازت ہوگی۔

انتظامیہ کی جانب سے دارلحکومت کے داخلی اورخارجی راستوں پرٹریفک پولیس کے افسران کو گاڑیوں کے کاغذوں کی پڑتال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ٹریفک کی چیکنگ کیلئے اسپیشل  چیک پوسٹیں قائم کرنے اور ٹریفک قوانین پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف انتظامیہ نے ٹریفک پولیس کوسخت  قانونی کارروائی کرنے کے احکامات بھی جاری کیے ہیں۔