Aaj TV English News - News

پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ تربیتی فوجی مشقیں اختتام پذیر
اسلام آباد:پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ تربیتی فوجی مشقیں الصمصام اختتام پذیر ہوگئیں، مشقوں کے دوران انسداد دہشت گردی کے مختلف آپریشنز کئے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق  پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ تربیتی فوجی مشقوں الصمصام کا اختتام ہوگیا، فوجی مشقیں نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں منعقد ہوئیں۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کور کمانڈر منگلا لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمود اور سعودی زمینی فورس کے میجر جنرل عبد اللہ عید العتیبی وہاں موجود تھے۔ تقریب میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی بھی شریک ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مشترکہ فوجی مشقیں دو ہفتے تک جاری رہیں، مشقوں کے دوران انسداد دہشت گردی کے مختلف آپریشنز کیے گئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کی الصمصام سیریز کی یہ آٹھویں مشقیں تھیں۔