Aaj TV English News - News

پیپلزپارٹی کا فیض آباد کے بجائے ڈی چوک پر جلسہ کرنے کا فیصلہ، اجازت طلب
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی)نے فیض آباد کے بجائے ڈی چوک پر جلسہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے انتظامیہ سے اجازت مانگ لی۔

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے ڈی چوک پر جلسے کیلئے انتظامیہ کو خط لکھ دیا ہے جس میں جلسے کیلئے کمشنر اسلام آباد سے اجازت طلب کی گئی ہے ۔

خط کے متن کے مطابق پیپلز پارٹی نے کہا کہ پیپلزپارٹی کا عوامی مارچ 8 مارچ کو اسلام آباد پہنچے گا، اسی روز ڈی چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت دی جائے۔

قبل ازیں پیپلزپارٹی نے فیض آباد کے مقام پر جلسے کلئے  3دن کی اجازت مانگی تھی تاہم  انتظامیہ کی جانب سے ایک دن جلسہ کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔