Aaj TV English News - News

راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
راولپنڈی: پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

ٹاس کے بعد پاکستان کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ وکٹ بہت اچھی لگ رہی ہے اور اسکور بورڈ پر اچھا اسکور سجانے کی کوشش کریں گے، وکٹ آخری دنوں میں اسپینرز کیلئے سازگار ہو سکتی ہے۔

قومی ٹیم کی قیادت بابراعظم کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں امام الحق، عبداللہ شفیق، اظہر علی، فواد عالم، محمد رضوان، افتخار احمد، نعمان علی، ساجد خان، نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔

آسٹریلیا کی قیادت پیٹ کومنز کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں عثمان خواجہ، ڈیوڈ وارنر، مارنوس لابوشین، سٹیو سمتھ، ٹریویس ہیڈ، کیمرون گرین، ایلکس کیری، مچل سٹارک، نتھن لیون اور جوش ہیزل ووڈ شامل ہیں۔

پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا آج اہم دن ہے،پی سی بی چیف ایگزیکٹو

اس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے چیف ایگزیکٹو فیصل حسنین کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا آج اہم دن ہے، پاکستان آسٹریلیا کرکٹ سیریز کرکٹ سے بڑھ کر ہے۔

پی سی بی چیف ایگزیکٹو فیصل حسنین نے آسٹریلوی کرکٹ بورڈ میں اپنے منصب نک ہاکلے کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فخر ہے میرے ساتھ کرکٹ آسٹریلیا کے عہدیداران بیٹھے ہیں۔

فیصل حسنین نے کہا کہ آسٹریلیا کے دورۂ پاکستان پر شکر گزار ہیں، پاکستانی عوام کی جانب سے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں، حالیہ سیریز سے دنیا کو مثبت اور مضبوط پیغام جائے گا۔

پی سی بی چیف ایگزیکٹو فیصل حسنین نے مزیدکہاکہ پاکستانی کرکٹ مداحوں نے آسٹریلوی ٹیم کو دیکھنے کلئے 24 سال انتظار کیا ہے۔