Aaj TV English News - News

امریکا نے روس کی 22 ڈیفنس کمپنیوں پر پابندی عائد کردی
یوکرین پر حملے کے بعد امریکا نے روس کی 22 ڈیفنس کمپنیوں پر بھی پابندی لگادی ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق جس کمپنی پر پابندی لگائی ہے، اس میں روس کی لڑاکا جہاز تیار کرنے والی کمپنیاں شامل ہیں۔

جبکہ جنگی گاڑیاں، الیکٹرانک وار فیئر نظام، میزائل اور ڈرونز تیار کرنے والی کمپنیوں پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

امریکی حکومت نے پابندیوں کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے اس میں بیلاروس کو بھی شامل کرلیا ہے،  جبکہ بیلاروس کو تیل ریفائننگ کرنے کیلئے ٹیکنالوجی فراہم نہیں کی جائے گی۔

بیلاروس پر پابندی کا جواز یہ پیش کیا گیا ہے کہ ٹیکنالوجی اور سوفٹ ویئرز کی روس منتقلی روکنے کیلئے لگائی ہے۔