Aaj TV English News - News

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اسپن باؤلنگ کنسلٹنٹ فواد احمد کورونا کا شکار
اسلام آباد: پاکستان کا 24 سال بعد تاریخی دورہ کرنےوالی  آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے اسپن بولنگ کنسلٹنٹ فواد احمد کورونا کا شکار ہو گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق فواد احمد نے پیر کو ٹیم کو ہوٹل میں جوائن کیا تھا ،جہاں اُن کا ٹیسٹ پازیٹو آیا جبکہ آسٹریلوی ٹیم کے میڈیکل اسٹاف کا کہنا ہے کہ وہ 5 دن تک آئسولیشن میں رہیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فواد احمد دو منفی ٹیسٹ اور علامات ختم ہونے کے بعد ٹیم کو جوائن کرسکیں گے۔

واضح رہے کہ آسٹریلوی اسکواڈ کے کھلاڑی اور آفیشلز روزمرہ کی بنیاد پر خود ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ کرتے ہیں جبکہ کھلاڑیوں اور آفیشلز کی میڈیکل ٹیم بھی روز کووڈ ٹیسٹ کرتی ہے۔

یاد رہے کہ پیٹ کمنز کی قیادت میں آسٹریلین ٹیم 27 فروری کو اسلام آباد پہنچی تھی جبکہ پاک آسٹریلیا ٹیسٹ میچ 4 مارچ سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔