Aaj TV English News - News

پاکستان آسٹریلیا سیریز کیلئے 100فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت
اسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے پاکستان آسٹریلیا سیریز کیلئے 100فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی۔

این سی اوسی کے اعلامیے کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان کرکٹ سیریز میں ویکسین شدہ افراد اسٹیڈیم میں جاکر میچز دیکھ سکیں گے۔

این سی اوسی کے مطابق 12سال سے کم عمرکے بچے بھی اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کواسٹیڈیم جاکرایکشن میں دیکھ سکیں گے  جبکہ12 سال اور اس سے زائد عمرکے افراد کیلئےویکسی نیشن لازمی قرار دی گئی ہے۔

این سی اوسی کے مطابق 4 مارچ سے 5 اپریل تک ایس اوپیز کی پابندیوں کے ساتھ 100 فیصد تماشائیوں کوگراؤنڈ آنے کی اجازت ہوگی۔

این سی اوسی نے اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) ،سندھ، پنجاب اورمتعلقہ اداروں کو نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 4 مارچ سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

آسٹریلین ٹیم دورہ پاکستان کے دوران 3 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور ایک ٹی 20 میچ کھیلے گی۔