Aaj TV English News - News

دنیا بھر کے مسلمان رمضان المبارک کہاں گزارنا پسند کرتے ہیں؟
رمضان المبارک دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے ایک مقدس مہینہ ہے ، لیکن کیا آپ کو معلوم ہے تمام مسلمان اس ماہ کو کہاں گذارنا پسند کرتے ہیں۔

سعودی نیوز ویب نے بتایا ہے کہ سیاحت کے ایک عالمی ادارے نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے مسلمان رمضان المبارک مکہ مکرمہ میں گزارنا پسند کرتے ہیں۔

سعودی ویب نے مزید بتایا کہ ٹریول اینڈ ٹور کی معلومات رکھنے والے ادارے نے دنیا بھر میں مسلمانوں سے سروے کیا تھا۔

تاہم  ادارے نے کہا کہ "سروے کے نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا میں بیشتر مسلمان  مکہ مکرمہ میں رمضان گذارانے کو اولین ترجیح  دیتے ہیں"۔

ادارے نے مزید بتایا کہ سروے میں  دوسرے نمبر پر شامل  افراد دبئی میں رمضان المبارک گزارنا گذارنا چاہتے ہیں۔

اس کے علاوہ مزید  افراد ترکی  کے  شہر استنبول شہر کو پسند کیا گیا جبکہ پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے اسلام آباد کو پسندیدہ شہر قرار دیا ہے۔