Aaj TV English News - News

کراچی: 2 گھنٹے میں فائرنگ کے مختلف واقعات، 2 افراد جاں بحق
کراچی: شہر قائد میں صرف 2 گھنٹے کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

فائرنگ کے مختلف واقعات میں  2 سیکیورٹی گارڈ ایک پولیس اہلکار سمیت 6 افراد زخمی ہوئے جبکہ صبح سے اب تک 2 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جن میں طالب علم بھی شامل ہے۔

گودام چورنگی کے قریب فائرنگ کے تبادلے میں کمپنی کا ملازم جاں بحق ہوا جبکہ لانڈھی 36 بی طالب علم عثمان ڈکیتی مزاحمت کے دوران جان سے گیا۔

دوسری جانب ڈکیتی مزاحمت پر فیڈرل بی ایریا میں 2شہری، ایک پولیس اہلکار زخمی ہوئے تاہم کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران 2سیکیورٹی گارڈ شدید زخمی ہوگئے۔

دریں اثنا سرجانی میں خدا کی بستی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک شہری زخمی ہو گیا۔