Aaj TV English News - News

کیلے کھانے سے صحت پر کیا اثر پڑتا ہے؟
کیلا سال میں پورے 12 مہینے دستیاب رہنے والا ایسا پھل ہے، جو زیادہ مہنگا بھی نہیں ہوتا ہے۔

ہم میں سے اکثر لوگ ذائقے کی وجہ سے کیلا شوق سے کھاتے ہیں، لیکن اس کی طبی افادیت سے مکمل آگاہی نہیں رکھتے۔

لیکن آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ روزانہ  2 کیلےکھانے کے طبی فوائد کیا ہیں۔

اگر آپ کو پٹھوں کا درد تنگ کرتا ہو، تو پھر آج سے ہی کیلے کھانا شروع کردیں کیونکہ کیلے میں موجود پوٹاشیم کی اعلیٰ سطح ہوتی ہے، جس سے آپ کے پٹھے اتنی جلدی سکڑ نہیں پائیں گے۔

اس کے ساتھ ہی کیلے کا ستعمال آپ کو سینے کی جلن میں راحت دیتا ہے جبکہ کیلا آپ کے معدے میں موجود تیزابیت کو ختم کر دیتا ہے۔

اگر کیلے کے مزید فائدے کی بات کی جائے تو روزانہ 2 کیلے کھانے سے وزن میں کمی واقع ہوتی جبکہ اس کے استعمال سے آپ کے جسم میں شوگر اور خون لیول بھی بہتر رہتا ہے۔

اس کے علاوہ کیلے کے استعمال سے آپ کی بھوک میں بھی اضافہ ہوتا ہے جبکہ کیلے میں موجود فائبر کی وجہ سے پیٹ بھرا رہتا ہے۔

روزانہ 2 کیلے کھانے کے  فوائد جاننے کے بعد آپ  سوچ رہے ہونگے، اس کو استعمال کریں کہ نہیں، تو اب سوچیں نہیں صرف عمل کریں اور بیماریوں سے نجات پائیں۔