Aaj TV English News - News

حکومت کا اپوزیشن کے لانگ مارچ کی راہ میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا اعلان
اسلام آباد:حکومت نے اپوزیشن کے لانگ مارچ کی راہ میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا اعلان کردیا، وزیر داخلہ شیخ رشید  نے دعویٰ کیا کہ حذب اختلاف کی تحریک عدم اعتماد میں ڈیڈ لاک آچکا، یہ لوگ جو تماشا لگانا چاہتے ہیں وہ صرف نو دن کا رہ گیا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ شیخ رشید نے حذب اختلاف سے سوالات پوچھتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں بتادیں کہ  ایک دوسرے پر کتنا اعتماد کرتی ہیں؟  ایک دوسرے کی شکل دیکھنے کو تیار نہ ہونے والے آج رات میں ملاقاتیں کررہے ہیں،تحریک عدم اعتماد میں ڈیڈ لاک آچکا جبکہ  ہمیں اپنے اتحادیوں پر اعتماد ہے ۔

شیخ رشید نے تحریک عدم اعتماد میں ڈیڈ لاک کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ 10دن میں اسلام آباد آ رہے ہیں، آج چلے ہیں اور 9دن کا کھیل باقی رہ گیا ہے، میری وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات ہوئی ہے جس میں طے ہوا ہے کہ اس لانگ مارچ کا خیال کریں گے اور انہیں ہرگز نہیں روکا جائے گاتاہم لوگوں کو اذیت ہوری ہے۔

وزیرداخلہ نے کہا کہ اپوزیشن کبڈی کبڈی کھیل رہی ہے جس میں جیت عمران خان کی ہوگی،آپ کی تحریک ناکام اور عمران خان مزید مضبوط ہوں گے۔

وزیرداخلہ شیخ رشید نے مزیدکہاکہ ہماری کوشش ہے کہ طالبان کی مدد کی جائے اور انہیں بھرپور سپورٹ کیا جائے، پاکستان کو ان کی مدد کرنی چاہیے تاہم اس پر پالیسی بیان وزارت خارجہ دے گی، ہم طالبان کے ساتھ رابطے میں ہیں، کل بھی ہمارا ایک وفد افغانستان روانہ ہورہا ہے۔

ایک سوال پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 13 پاسپورٹس آفس کھولنے جارہے ہیں، ملک بھر میں نادرا کے مزید 88 دفاتر کھولیں گے جس سے عوام کو مزید سہولت میسر ہوگی۔