Aaj TV English News - News

مریم نواز پر فلم بنی تو اس میں کام کرنا چاہوں گی: صنم سعید
پاکستانی اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ اگر مریم نواز کی زندگی پر فلم بنی تو وہ اس میں مریم نواز کا مرکزی کردار ادا کرنا چاہیں گی۔

جیو نیوز کے شو " جشن کرکٹ" میں اداکارہ صنم سعید اور اداکار محب مرزا شریک ہوئے، جس کے بعد میزبان کی جانب سے صنم سعید سے کئی سوالات  کیے گئے۔

میزبان کی جانب سے اداکارہ صنعم سعید سے کیے جانے والے سوالوں میں سے ایک سوال تھا کہ اگر مریم نواز کی زندگی پر فلم بنی تو کیا آپ اِن کا کردار ادا کرنا چاہیں گی؟۔

سوال کے جواب میں صنم سعید نے کہا اگر میری اور ان کی رنگت ایک جیسی ہوتی تو میں ضرور کرتی۔

جس پر اداکار محب مرزا نے کہا، تو کیا آپ مریم نواز کا کردار ادا کرنے کیلئے گورے ہونے کے انجکشن لگوالیں گی؟۔

اسی سوال کے جواب میں صنم سعید نے کہا ہاں، کیونکہ مریم نواز کا کردار ادا کرنے میں بڑا مزہ آئے گا لہذا میں انجکشن لگوا کر یا میک اپ کرکے ان کا کردار ادا کرلوں گی۔

اداکارہ سے دیگر سوالات بھی کیے گئے جس میں پوچھا گیا کہ عمران خان آپ کی دعاؤں کی وجہ سے اقتدار میں آئے ہیں؟ ۔

میزبان کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ "شاید" اس کے ساتھ ہی مزید کہا کہ میں نے دعا کی تھی کہ پاکستان میں ایک سچا لیڈر آئے۔

انہوں واضح کیا کہ" مجھے معلوم نہیں کہ عمران خان سچے ہیں یا نہیں۔"

خیال رہے کہ مریم نواز پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کی بیٹی ہیں، جو اس وقت مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر بھی ہیں۔

مریم نواز اپنے ملبوسات اور میک اپ کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔