Aaj TV English News - News

یوکرین: پاکستانیوں کیلئے فضائی آپریشن ترتیب، 2 پروازیں کل روانہ ہونگی
قومی ایئرلائن نے یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے فضائی آپریشن ترتیب دے دیا۔

پی آئی اے کی  کل 2 پروازیں پاکستان سے پولینڈ روانہ کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئیں ہیں۔

بڑے جہازوں کے آپریشن کیلئے یوکرین پولینڈ سرحد کے قریب شہروں خصوصا لبلن پر ائیرپورٹ انتظامات ناکافی ہیں، جس کے باعث پروازیں پاکستان سے پولینڈ روانہ کرنے کی تیاری مکمل کی گئی ہیں۔

پروازیں ممکنہ طور پر پولینڈ کے دارلحکومت وارسا پہنچیں گی تاہم پروازوں کی حتمی روانگی لوگوں کے پولینڈ پہنچنے کے بعد ہوگی۔

اس سلسلہ میں پاکستانی سفارت خانہ تمام ایسے افراد سے رابطہ کر رہا ہے اور ان کو معلومات مہیا کررہا ہے ۔

پی آئی اے کی انتظامیہ بھی فضائی آپریشن کی بحالی کیلئے وزارت خارجہ اور پاکستانی سفارتی عملے سے مکمل رابطے میں ہے۔