Aaj TV English News - News

پی ایس ایل 7: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7  کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز  نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 رنز سے  شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔

لاہور قلندرز کے 169 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم حاصل نہ کرسکی اور پوری ٹیم آخری اوورز میں آؤٹ ہوگئی اور یوں لاہور قلندرز نے 6 رنز سے میچ جیت کر پی ایس ایل کے فائنل کا ٹکٹ کٹالیا.

لاہور کی اننگز

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

لاہور قلندرز کی جانب سے اننگز کا آغاز مایوس کن رہا اور پہلے ہی اوور میں فخرزمان ایک رن بناکر آؤٹ ہوئے اور ڈاؤسن بھی 2 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

عبداللہ شفیق، کامران غلام اور محمد حفیظ کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت لاہور قلندرز نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے جبکہ عبداللہ شفیق 52، کامران 30 اور محمد حفیظ 28  رنز بنا کر نمایاں رہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے لیام ڈاؤسن اور محمد وسیم جونیئر  نے 2 ،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی اننگز

لاہور قلندرز کے 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد کی اننگز کا آغاز بھی مایوس کن رہا اور مسلسل وکٹیں گرتی رہیں، الیکس ہیلز اور اعظم خان نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کی تاہم دونوں ٹیم کو فتح دلانے میں ناکام رہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم آخری اوورز میں 162 رنز پر آؤٹ ہوگئی اور یوں لاہور قلندرز نے آخری اوورز میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے میچ جیت لیا۔

اس جیت کے ساتھ ہی لاہور قلندرز سپر لیگ کے فائنل میں پہنچ گیا۔  اسلام آباد کی جانب سے اعظم خان 40 اور الیکس ہیلز 38 رنز بناکر نمایاں رہے۔

لاہور قلندرز کی جانب سے  شاہین آفریدی، زمان خان اور حارث رؤف نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

خیال رہے کہ  پاکستان سپرلیگ کے 7 ویں ایڈیشن کا فائنل ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان 27 فروری کو کھیلاجائے گا۔