Aaj TV English News - News

پاکستان آئندہ ماہ ای پاسپورٹ جاری کرے گا
اسلام آباد: پاکستان آئندہ ماہ سے ان ممالک کی صف میں شامل ہوجائے گا جو ای پاسپورٹ جاری کرتے ہیں ۔

جنگ اخبار کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس کے بعد پاکستان کی سکیورٹی دستاویز (الیکٹرانک پاسپورٹ) کے اجراء کا تاریخی آغاز کریں گے جسے قومی دستاویز کا درجہ  دیا جائے گا۔

اسی اثنا میں  پاکستان کا قومی ادارہ نادرا سمیت ڈائریکٹریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس پاکستان کو اس شعبے میں بھارت پر سبقت حاصل ہوجائے گی۔

اس کے علاوہ 23 سال کے وقفے کے بعد کسی پاکستانی وزیر اعظم  کا روس کا یہ پہلا دو طرفہ دورہ تھا۔

جس  کے بعد اسے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی تجدید کیلئے ایک تاریخی قدم قرار دیا جا رہا ہے۔