Aaj TV English News - News

شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں آپریشن کر کے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے ہمزونی میں دہشت گروں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا اس دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 دہشت گردمارے گئے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور تخریب کاری میں استعمال ہونے والے آلات برآمد ہوئے، اسلحہ میں سب مشین گنز، ہینڈ گرنیڈ، بارودی سرنگیں، ہتھکڑیاں اور کثیر تعداد میں گولیاں شامل ہیں۔

آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے،دہشت گرد اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں بھی ملوث تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کی شناخت محمد علی، مطیع اللہ، محمد عمر، اختر حسین، شیر اور وسیم کے نام سے ہوئی۔

دوسری جانب بلوچستان کے علاقے سمبازہ میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے  ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا، دہشت گرد ملحقہ قبائلی اضلاع میں دراندازی کی کوشش کر رہے تھے۔

اس دوران سیکیورٹی فورسز نے ایک غار کو گھیرے میں لیا جہاں چھپے ہوئے دہشت گردوں نے فرار ہونے کی کوشش کی، اس دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔