Aaj TV English News - News

بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کر کے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں دہشت گردوں کے کیمپ اور ٹھکانے کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیس آپریشن کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز سے شدید فائرنگ کے تبادلے میں  10 دہشت گرد مارے گئے، مارے جانے والوں میں دہشت گردوں کا اہم کمانڈر ماسٹر آصف عرف مکیش شامل ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد تربت اور پسنی کے حالیہ دہشت گردی کے واقعات میں ملوث تھے، دہشت گردوں نے آپریشن کے دوران بھاگنے کی کوشش میں اندھا دھند فائرنگ کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے بھاری تعداد میں ہتھیار اور گولیاں بھی برآمد کی گئی، یہ ہتھیار سیکیورٹی فورسز پرحملوں میں استعمال ہونے تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری رہیں گے، بلوچستان میں امن وترقی کا عمل ثبوتاژ ہونے نہیں دیں گے۔