Aaj TV English News - News

سابق صدر آصف زرداری اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کی نااہلی کی درخواستیں خارج
رپورٹ: آصف نوید

اسلام آبادہائیکورٹ نےسابق صدر آصف زرداری اور وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کی  نااہلی کی درخواستیں خارج کردیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق صدر آصف زرداری اور فواد چوہدری کی نااہلی کی درخواستوں پر سماعت کی۔

دورانِ  سماعت جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ یہ دونوں کیسز منتخب نمائندوں سے متعلق ہیں اور دونوں کو ان کے عوام نے منتخب کررکھا ہے، جب عوام نے منتخب کر رکھا ہے تو عدالت کیوں مداخلت کرے؟ جب 2 لاکھ افراد اپنا نمائندہ منتخب کریں تو غیر منتخب جج اسے ڈی سیٹ کیوں کرے؟

چیف  جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ ہر سیاسی جماعت نے اپنی سوشل میڈیا ٹرولنگ ٹیم رکھی ہے، عدالتوں میں اپنے معاملات لاتے ہیں جس کیخلاف فیصلہ آئے وہ ٹرولنگ شروع کرتا ہے، جب یہ سب ہونا ہے تو عدالتیں ان معاملات میں کیوں پڑیں؟

جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ اگر آج سیاسی جماعتیں چاہیں تو سوشل میڈیا ٹھیک ہو جائے گا، اپنے فالورز کو کہیں بدتمیزی نہ کریں، نفرت انگیز مواد نہ پھیلائیں۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ کا مزید کہنا تھا کہ پھر آپ کہتے ہیں ہماری عدالتیں 139نمبر پر ہیں، یہ ریٹنگ عدالتوں کی نہیں ہوتی، گورننس سسٹم کی ہوتی ہے۔

عدالت نے ریٹنگ کی بنیاد بننے والے فیکٹرز کی کاپی وکلاء کو دی اور سوال  کیا کہ یہ فیکٹرز پڑھیں اس میں ریٹنگ کیا صرف عدالتوں کی ہے؟

بعد ازاں عداالت نے آصف زرداری اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کی نااہلی کی درخواستیں خارج  کردیں۔