Aaj TV English News - News

پاکستان پیپلز پارٹی کا پیکا آرڈیننس عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی نے پیکا آرڈیننس عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔

پیپلز پارٹی کے رہنما ء اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت میڈیا پر قدغن لگانا چاہتی ہے اور پیکا ایکٹ حکومت کا خوف ہے،پیکا قوانین میڈیا اور مخالفین کو ہراساں کرنے کیلئے ہیں اور یہ اپنی نااہلی کو چھپانے کیلئے ایسے اقدامات کررہے ہیں،تمام سیاسی جماعتوں اور میڈیا نے آرڈیننس کو رد کیا ،پارلیمنٹ کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیئے اور پی ٹی آئی والے پارلیمنٹ پر یقین نہیں رکھتے۔

یوسف رضا گیلانی نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی نے اسمبلیوں سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کیا اور اپوزیشن کا متحد ہونا جمہوریت کی جیت ہے،اس آرڈیننس کلااسف ہم سپریم کورٹ میں جائیں گے۔

سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے کہا کہ ملک میں مہنگائی اوربیروزگاری عروج پر ہے اور لوگوں سے ایک کروڑ نوکریوں، 50 لاکھ گھروں کا وعدہ کیا گیا جبکہ پی ٹی آئی نے ڈالر کی قیمت کم کرنے کا دعویٰ کیا تھا لیکن ان کا ہر وعدہ جھوٹا ثابت ہوا جبکہ مہنگائی سےعوام کی زندگی اجیرن ہو چکی ہے۔