Aaj TV English News - News

پی سی بی کو دھوکا دینے اور اضافی پیسے مانگنے والے جیمز فالکنر عادی مجرم نکلے
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو دھوکا دینے اور اضافی پیسے مانگنے والے آسٹریلوی کرکٹر جیمز فالکنر عادی مجرم نکلے۔

اس سے قبل بھی جیمز  فالکنر مختلف اسکینڈلز کی زد میں آچکے ہیں جس کی وجہ سے انہیں سخت تنقید، جرمانے اور پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

جیمز فالکنر نے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کیلئے نفرت انگیز بیان دیتے ہوئے اپنی ناپسندیدہ ٹیم قرار دیا تھا جبکہ انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کے دوران شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے پر انہیں 10 ہزار پاؤنڈ کا جرمانہ ہوا تھا۔

اس کے علاوہ جیمز فالکنر گزشتہ برس بگ بیش لیگ میں اپنی ٹیم ہوبارٹ ہریکینز سے کم معاوضہ ملنے کا بھی رونا روتے رہے اور اپنی ہی ٹیم کو برا بھلا بھی کہا۔

واضح رہے کہ پی سی بی سے تنازع کے بعد جیمز فالکنر نے اپنے آسٹریلیوی ایجنٹ کو بھی فارغ کردیا۔