Aaj TV English News - News

اے این ایف کی راولپنڈی میں کارروائی، منشیات آسٹریلیا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
راولپنڈی:اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے  راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے آئیس جیکٹوں میں چھپا کر آسٹریلیا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

حکام کے مطابق  اے این ایف نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر راولپنڈی میں چھاپہ مارا اور کارگو کے ذریعے آسٹریلیا بھیجے جانے والے پارسل کو چیک کیا تو جیکٹوں کے اندر پولیتھین کی چھوٹی تھیلیوں میں بھر کر نہایت مہارت سے چھپائی گئی 824 گرام آئس برآمدہوئی۔

حکام کا کہنا تھا کہ پارسل اسلام آباد کے رہائشی سعود الحق کی جانب سے آسٹریلیا میں مقیم ظفر حسین نامی شخص کیلئے بک کروایاگیاتھا، منشیات قبضے میں لے کر مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔