Aaj TV English News - News

عام انتخابات میں پی ٹی آئی اور (ن) لیگ کے درمیان سخت مقابلے کی توقع
اسلام آباد:ملک میں عام انتخابات ہونے کی صورت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)اور  مسلم لیگ (ن)کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔

گیلپ پاکستان نے حال ہی میں عوامی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے جس میں 5000 سے زائد افراد نے ملک بھر سے حصہ لیا۔

سروے کے مطابق 23فیصد پاکستانیوں نے عام انتخابات ہونے کی صورت میں تحریک انصاف کو  ووٹ دینے کےلیے پہلی پسند قرار دیا جب کہ 22 فیصد ن لیگ کو ووٹ دینے کے حامی نظر آئے۔

پاکستان پیپلز  پارٹی کو 10 فیصد جب کہ جمعیت علماء اسلام ف کو 3فیصد ووٹ دینا چاہتے ہیں۔

قومی سطح پر تو پی ٹی آئی ن لیگ سے معمولی مارجن سے آگے ہے لیکن پنجاب میں مسلم لیگ ن کو برتری حاصل ہے جہاں 30فیصد ن لیگ کو قومی اسمبلی میں ووٹ دینے کیلئے پہلی پسند کہتے ہیں جبکہ 24فیصد پی ٹی آئی کو ووٹ دینا چاہتے ہیں۔

دوسری جانب خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف 32 فیصد ووٹرز کی پہلی پسند ہے جبکہ ن لیگ 15فیصد کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

سندھ اور بلوچستان میں پاکستان پیپلز پارٹی پہلے اور پی ٹی آئی ووٹرز کی دوسری پسند ہے۔