Aaj TV English News - News

پالک کا استعمال فائدہ مند ہے، لیکن کن لوگوں کیلئے نقصان دہ ہے؟
پالک ایک ایسی سبزی ہے جو ہر گھر میں پکائی جاتی ہے جبکہ اس سے بنے لذت بھرے کھانے صحت کے لیے کافی فائدہ مند ہیں۔

آپ کو معلوم ہے کہ پالک سبز پتوں والی سبزی ہے، جس کی پہلی کاشت فارس میں ہوئی تھی جبکہ پالک کو فولاد یعنی آئرن سے پھرپور سبزی تصور کیا جاتا ہے۔

جہاں یہ سبزی انسانی صحت کے فائدہ مند ہے اس کے ساتھ ہی نقصان دہ بھی ہے۔

پالک کن افراد  کیلئے نقصان دہ ہے؟

جو افراد تھائی رائیڈ گلینڈ ، جوڑوں کے درد یا پھر گُردے میں پتھری کی تکالیف میں مبتلا ہیں، تو یسے افراد پالک کے استعمال سے اجتناب  کریں کیوکہ اس کے استعمال سے تکلیف میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔

پالک میں موجود آکزیلک نامی ایسڈ، کرسٹلز میں تبدیل ہوجاتا ہے، جو آپ کے گُردوں کیلئے انتہائی نقصان دہ ہے۔

پالک کے فوائد کیا ہیں؟

آپ کو معلوم ہے پالک ہمارے اعصاب  سمیت ذہن پر مثبت اثرات مرتّب کرتی ہے۔

پالک کی بدولت ہمارے اعصاب اور رگوں میں غیر ضروری چربی جمع ہونے سے روکتی ہے، اس میں موجود وٹامن اے کی وافر مقدار جِلد کو مناسب نمی فراہم کرتی ہے۔

اس کے ساتھ ہی پالک جِلدی بیماریوں سمیت  کیل مہاسوں اور جھریوں سے محفوظ رکھتی ہے۔