Aaj TV English News - News

دورہ پاکستان سے قبل ٹم ڈیوڈ آسٹریلوی سلیکٹرز کے ریڈار میں آ گئے
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 میں شاندار کارکردگی کے بعد انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں بھی منتخب ہونے والے کرکٹر ٹم ڈیوڈ آسٹریلوی سلیکٹرز کے بھی ریڈار میں آ گئے۔

ٹِم ڈیوڈ پی ایس ایل سیون میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کر رہے ہیں اور اب تک حالیہ سیزن میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑی ہیں۔

اس کارکردگی کی بنیاد پر نہ صرف ٹِم ڈیوڈ چند دن قبل آئی پی ایل میں ڈیڑھ ملین (1.53ملین) ڈالر میں فروخت ہوئے بلکہ اب آسٹریلوی سلیکٹرز نے بھی اپنی نظریں ان پر مرکوز کر لی ہیں۔

سنگاپور میں پیدا ہونے والے ٹم ڈیوڈ ویسٹرن آسٹریلیا میں رہتے ہیں اور اگر وہ آسٹریلوی ٹیم میں سلیکٹ ہوتے ہیں تو یہ بڑی ہی منفرد سلیکشن ہوگی کیونکہ وہ آسٹریلیا میں فرسٹ کلاس کرکٹ نہیں کھیلتے جس کی وجہ سے ویسٹرن آسٹریلیا نے انہیں ڈی لسٹ کر دیا تھا۔

ٹم ڈیوڈ سنگاپور کی قومی ٹیم کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں لیکن وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے قوانین کے تحت آسٹریلیا کی نمائندگی کر سکتے ہیں۔

آسٹریلوی اخبار دی ایج کے مطابق آسٹریلیا کے ون ڈے اور ٹی 20 کپتان ایرون فنچ نے تصدیق کی ہے کہ ٹی20 سرکٹ میں شاندار کارکردگی کے بعد ٹم ڈیوڈ قومی ترجیح بن گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ٹم ڈیوڈ کو رواں سال اکتوبر میں ورلڈکپ سے قبل آسٹریلوی ٹیم میں جگہ مل سکتی ہے۔

اس کی بنیاد پر یہ بھی ممکن ہے کہ وہ دورہ پاکستان کے لیے ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کا بھی حصہ بن جائیں۔