Aaj TV English News - News

فیصل واوڈا نے نااہلی کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے نااہلی کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔

پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر  فیصل واوڈا نے دوہری شہریت  کیس میں الیکشن کمیشن  کی جانب سے نااہل قرار  دیئے جانے کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ  میں چیلنج کیا  ہے۔

فیصل واؤڈا نے الیکشن  کمیشن کے فیصلے کیخلاف وسیم سجاد ایڈووکیٹ کے ذریعے عدالت  میں درخواست دائر کی ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہےکہ الیکشن کمیشن نا اہلی کا فیصلہ دینے کا مجاز نہ تھا اس کا 9 فروری 2022  کا نااہلی کا فیصلہ کالعدم  قرار دیا  جائے۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے دوہری شہریت کیس میں سابق وزیر فیصل واوڈا کو نااہل  قرار  دیا ہے اور ان کا بطور سینیٹر نوٹیفکیشن واپس لینے کا حکم دیا تھا جس کےبعد ان کا بطور سینیٹر الیکشن کمیشن سے جاری نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا  ہے۔

الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ فیصل واوڈا 2 ماہ میں تمام مالی مفادات اورمراعات واپس کریں، انہوں نے جرم چھپانے کے لیے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دیا۔

فیصل واوڈا سندھ سے تحریک انصاف کی نشست پر 3 مارچ 2021 کو سینیٹر منتخب ہوئے تھے۔