Aaj TV English News - News

فیس بک کا مقبول فیچر واٹس ایپ پر متعارف ہوگا
مشہور ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی سہورلت کے لئے منفرد فیچر متعارف کروانے کی کوشش کر رہا ہے۔

واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ میں آپ کو جلد ہی 'کور فوٹوز' کا آپشن بیٹا ورژن استعمال کرنے والے صارفین کے لیے متعارف کروایا جائے گا۔

اس فیچر کے تحت صارفین پروفائل پر 'کور فوٹو' لگا سکیں گے۔

اس کے علاوہ فیچر سوشل میڈیا ایپس فیس بک اور ٹوئٹر پر کافی سال پہلے متعارف کرایا گیا تھا مگر اب واٹس ایپ نے اس پر کام شروع کردیا ہے۔

تاہم یہ فیچر کو واٹس ایپ کے بزنس اکاؤنٹس کے لیے متعارف کروایا جائے گا جبکہ اس سے صارفین کو اپنی پراڈکٹ کی نمائش کرنا آسان ہوجائے گی۔

واٹس ایپ نے فیچر متعارف کرائے جانے کی حتمی تاریخ کا تو اعلان نہیں کیا تاہم بتایا ہے کہ جلد ہی اس سے صارفین فائدہ اٹھا سکں گے۔